ڈائمنڈ کٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سونے چاندی یا کسی دوسری دھات پر کاٹ تراش کی خصوصی نوعیت جس سے وہ جگہ ہیرے کی طرح چمکتی ہے، ہیرا تراش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سونے چاندی یا کسی دوسری دھات پر کاٹ تراش کی خصوصی نوعیت جس سے وہ جگہ ہیرے کی طرح چمکتی ہے، ہیرا تراش۔